القلم قرت العین

شاکرالقادری

لائبریرین
%D9%82%D8%B1%DB%81-%D8%A7%D9%84%D8%B9%DB%8C%D9%86-%D9%81%D9%88%D9%86%D9%B9.jpg
 

شاکرالقادری

لائبریرین
جی بہتر ہے اشتیاق بھائی میں کرتا ہوں اور یہ فانٹ مکمل ہے ۔۔۔ بلکہ قرت العین سیریز کے دوسرے فانٹس بھی ہیں جو زیر تکمیل ہیں
 

اشتیاق علی

لائبریرین
جی بہتر ہے اشتیاق بھائی میں کرتا ہوں اور یہ فانٹ مکمل ہے ۔۔۔ بلکہ قرت العین سیریز کے دوسرے فانٹس بھی ہیں جو زیر تکمیل ہیں
واہ میں اسے ایک فونٹ سمجھتا تھا اور آپ نے پوری سیریز بنا لی ۔ کمال ہے استاد محترم۔ وہ پنجابی میں کہتے ہیں ناں (استاد استاد ای ہندا اے)۔ :):):)
 
السلام علیکم شاکر بھائی اس مسئلہ کا کوئی حل بتائیںمیں نے اپنا لیپ ٹاپ فارمیٹ کیاہے اب میں اس میں لائنوٹرانک پرنٹر انسٹال کررہاہوں تو یہ ایرر آرہاہے

2.png
 
Top