القلم جوہر نستعلیق کے تازہ نمونے!

رانا

محفلین
لڑی عارف نے کھولی تھی اور اپڈیٹ آپ جاسم سے پوچھ رہے ہیں۔۔۔ میاں دماغ پہ تو اثر نہیں ہوگیا کہیں۔:sneaky:
ویسے کچھ دن ہوئے ایک نہر والے پل پر فلسفی کو دیکھا جاسم سے نستعلیق فانٹ کے لئے او سی آر کے مسائل ڈسکس کرتے ہوئے۔ حالانکہ یہ تو عارف سے ڈسکس کرنا چاہئے تھا۔ لگتا ہے فلسفی کے دماغ پر بھی اثر ہوگیا ہے۔:)
منتظمین کو خبر لینی چاہئے کہ ایک ایک کرکے محفلین کے دماغ پر اثر ہورہا ہے کہیں کوئی آسیب تو نہیں چمڑ گیا محفل کو۔:p
 
Top