القاموس عربی فارسی ڈکشنری

محترم شاکر صاحب السلام علیکم امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے آپ کی شئیر کردہ عربی فارسی ڈکشنری میں نے ڈاؤن لؤڈ کرکے ونڈوسیون پر انسٹال کی تو اس نےرجسٹرڈ فیل بتادیا اور چلی نہیں اسکا کوئی حل
 

محمد وارث

لائبریرین
میرے پاس انسٹال تو ٹھیک ہو گئی ہے لیکن حروف نظر نہیں آ رہے بلکہ سوالیہ نشان ؟؟؟؟ آ رہے ہیں، کیا کوئی فانٹ بھی انسٹال کرنا پڑے گا۔
 

شاکرالقادری

لائبریرین
میرے پاس انسٹال تو ٹھیک ہو گئی ہے لیکن حروف نظر نہیں آ رہے بلکہ سوالیہ نشان ؟؟؟؟ آ رہے ہیں، کیا کوئی فانٹ بھی انسٹال کرنا پڑے گا۔
کوئی فانٹ انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں بس آپ اپنے سسٹم کی ریجنل اور لینگویج سیٹنگز میں کچھ تبدیلیاں کرنا ہیں اس تصویر کو دیکھیں اور تبدیلیاں کر لیں
1-3.png
 
شاکر صاحب السلام علیکم یہ ڈکشنری ونڈو ایکس پی پر تو چل گئ مگر ونڈو سیون پر رجسٹرڈ فیل بتاگئ میں نے اپنے لیپ ٹاپ پر چوں کہ دونوں سسٹم ڈال رکھے ہیں تو دونوں پر چیک کر تا ہوں جو سافٹ وئیر دونوں پر چل جا ئے وہ میری نظر مکمل ہے ورنہ ادھوراہے ویسے بھی آنے والا زمانہ ونڈو7 کاہی ہےویسے آپ نے بہت اچھی شیرنگ کی ہے اس کے لئے بہت بہت شکریہ اور جزاک اللہ خیراً ایسا ہی کوئی سافٹ وئیراردو سے اردو کابھی شئیر فرمائیگا
 
Top