الف ب پ کا کھیل 58 ویں قسط

تبسم

محفلین
سوچ رہی ہوں یہاں بھی ہو جاتی تو پتا نہیں کتنا ڈھنڈا ہو جاتا تا اللہ کا شکر ہے نہیں ہوئی
 

وجی

لائبریرین
عرض ہے کہ اب یہاں بھی کچھ کچھ موسم خشک و سرد ہونے لگا ہے
مگر دوپہرکو گرمی پھر بھی برقرار ہے مگر اتنی نہیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top