الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

جٹ صاحب

محفلین
ٹھیک ہے چلتے ہیں۔ ویسے ابھی ہماری کراٹے کی ٹیم کالام گئی تھی اب ہم ذاتی طور پر جانے کا پروگرام بنارہے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ثبوت کیا ہے کہ آپ کی کراٹے ٹیم کالام گئی تھی، ویسے وہ وہاں کرنے کیا گئی ہے؟
 

جٹ صاحب

محفلین
جناب ثبوت میرے پاس تصاویر ہیں جو میں جلد ہی پوسٹ کرنے والا ہوں، وہاں ٹریننگ کیمپ میں شامل ہونے گئی تھی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top