الف بے پے کا کھیل 46 ویں قسط۔

شمشاد

لائبریرین
زیادہ ہی ڈرتے ہیں آپ سانپ سے۔ حالانکہ بعض علاقوں میں بہت شوق سے کھایا جاتا ہے۔
 
صاحب پانی والے اور برسات میں کثرت سے پائے جانے والے بے ضرر سانپوں کو بچپن میں پکرا ہے۔ خیر اب جمعہ کی نماز کے لئے نکل رہے ہیں ہم۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top