الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

وہ تو ہم ہوتے ہیں۔ اور اس وقت تو اور بھی زیادہ ہوں گے جب ان باکس میں تصویروں سے بھرا ای میل ملے گا۔
 
ہم تو یہی سوچ سوچ کر خوش ہو رہے ہیں کہ آج محفل کے بھاگ جاگ اٹھے اور اتنے عزیز احباب ایک ساتھ آن لائن ہیں۔
 
خیر اس سے کس کافر کو انکار ہے اپیا۔ پر بہن بھائی ایک دوسرے سے جھگڑا نہیں کرتے ناں اس لئے کہا تھا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top