الف بے پے کا کھیل 43 ویں قسط

ثعلبہ ابن حاطب کا واقعہ یاد آگیا۔ خیر چپاتیاں کیا ہوتی ہیں یو سمجھئے کہ آٹا گوندھ کر اسے بیل دیا جاتا ہے اور دونو اطراف پالی چپکا کر 20-25 روٹیوں کا پیک بنا دیا جاتا ہے۔ ہم لوگ وہی خرید لاتے ہیں اور سینک سینک کر کھا جاتے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top