الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

عثمان رضا

محفلین
ٹریفک میں پھنس کر آپ کا آخری پیپر لیٹ‌ ہوا ؟ کیونکہ غالبا کہیں آپ نے 15 کا ذکر کیا تھا کہ فارغ ہوجاونگا اس کے بعد
 
ژاطر بھی تو کہے جا سکتے ہیں کہ دو اور دو چار، چار اور چار آٹھ خود بتانے کے بعد آٹھ اور آٹھ کیا یہ مشکل سوال اہلیہ کی جانب کھسکا دیتے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top