الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

dxbgraphics

محفلین
کیوں نہیں۔ سب سے بڑے ماموں کی تین، دوسرے ماموں کی دو۔ جبکہ میرے سسر جان بھی دو زوجین کے مجازی خدا ہیں
 

dxbgraphics

محفلین
لیکر ہم بھی معصوم صورت ۔ سسر کے سامنے۔ اور کہا کہ دوسری شادی کروں تو!!!
کہا کہ فکر نہ کر بیٹا تیری اپنی مرضی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top