الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
لفظوں کی ہیرا پھیری ہے، ویسے انسان ہر الٹا کام اپنی تسکین کے لیے کرتا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
چونکہ ابھی آپ کے یہاں سحری کا وقت ہے۔
اس لیے آپ کی موجودگی پر کوئی اعتراض نہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top