الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

جیہ

لائبریرین
ذرہ کو آفتاب کردے اور آفتاب کو ذرہ ۔ ایسے ہی ہوتے ہیں بعض بھائی
 

جیہ

لائبریرین
زہے نصیب کہ میرا موڈ بالکل ٹھیک ہے، ڈھنکے کے چوٹ پر کہتی ہوں کہ ٹھیک ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top