الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
لمبے لمبے وقفے سے مراسلہ پوسٹ ہو رہا ہے، اس لیے مجھے لگا کہ رفتار کا مسئلہ ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو ہے کہ امریکہ میں رفتار سُست نہیں ہو گی، لیکن یہاں ٹیکنولوجی ہی سُست ہے تو رفتار کیا کرے۔
 
ٹھیک ہے پر آپ یہ بتائیں کہ اتنی رات تک آپ آنلائن کیوں ہیں جب کہ آپ کے کندھوں میں تکلیف بھی ہوگی۔
 

خوشی

محفلین
ثمر کھا رہی تھی
یہ ث پھر مجھ پہ‌آ گئی

دیر سے سونے کی عادت ھے اس لئے، ویسے بھی جاب سے چھٹیاں ھیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top