الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
دال چنا اور دال ماش بمع دو عدد مرغے کا تکہ دوپہر کے کھانے میں نوش فرمایا تھا۔
 
سب آپ کی طرف بڑھا دیں تو عندلیب اپیا ک بیبیوں کے لئے کیا بچے گا اور گبین کیا کھائیں گے؟
 

شمشاد

لائبریرین
شوربے میں روٹی بھگو کر کھائیں، کیونکہ ابھی بچے ہیں، بہت چھوٹے ہیں۔ ابھی ان کے لیے گوشت اور پراٹھا ہضم کرنا مشکل ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ضروری ہے ناں سعود بھائی، ویسے بھی میں گوشت اور پراٹھے پر کسی سے سمجھوتہ نہیں کرتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے ان سے تو کرنا ہی پڑے گا، نہیں تو اگلی دفعہ نہ گوشت ملے گا نہ پراٹھا۔
 

خوشی

محفلین
فکر نہ کریں ہمارے ساتھ آپ کی رفتار میں بھی اضافہ ہو جائے گا آپ نے تو ویسے شمشاد جی کو مذاق کیا ھے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top