الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

جیہ

لائبریرین
فروزاں ہے ہمارا حافظہ اب بی بہت سے نادر الفاظ یاد ہیں ، مثلا ۔۔۔۔ سوری بھول گئی
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی آپ بتانے کی کوشش بھی نہ کریں، ایسے ہی ننھے مُنے ذہن پر ذور دینے کا فائدہ؟
 

شمشاد

لائبریرین
تو پھر ٹھیک ہے۔ اگر ہندوستان یا پاکستان کی بات ہوتی تو وہاں شام ہو رہی ہے، مطلب دماغ پورا خرچ ہونے کے قریب ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ثمرین، ثمینہ اور ثانیہ مرزا کی بھی یہی رائے ہے، میں اپنے سے تھوڑا ہی کہہ رہا ہوں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top