الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
زبردست آئڈیا ہے میرا کہ رات کے کھانے میں بازار سے لے آیا جائے۔ اللہ اللہ تے خیر صلہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے سعود بھائی آپ کو بھی تو تجربہ ہو رہا ہے ناں۔ (کیا خیال ہے؟)

(ویسے راز کی بات بتاؤں، کبھی کبھی بیچلر زندگی کا بھی لطف اٹھانا چاہیے۔)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top