الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
ارے میں تو کہتا ہوں کم ہمتوں کو زیادہ ٹپکنا چاہیے، زیادہ ہمت دکھانی چاہیے۔
 

خوشی

محفلین
درد کا اب فورم پہ نہیں بتانا بلکہ کہیں بھی ذکر نہیں کرنا بس دعاؤں میں‌یاد رکھیں کچھ خاص فرق نہیں ویسے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top