الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

شمشاد

لائبریرین
ذکر نہ کریں کاجو کا کہ یہاں بہت مہنگا ملتا ہے۔ معلوم نہیں پاکستان میں کیسے ملتا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
ریوڑیاں تو سستی ہیں ادھر
لیکن کاجو یہاں بھی کافی مہنگا ہے۔
انڈیا سے امپورٹ کیا جاتا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top