الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

لیجئے یہاں تو اپیا بھی آ گئیں اور حسن بھائی پہلے سے ہی ہیں۔

بھئی ابھی تو آدھے گھنٹے سے پہلے جاؤں گا نہیں اور جب نکلوں گا تو تقریباً ڈیڑھ دو گھنٹے میں گھر پہونچ سکوں گا ان شاء اللہ۔
 

حسن علوی

محفلین
اگر آپ کہتی ہیں تو مان لیتا ہوں جی مگر کبھی کبھی نہ چاہتے ہوئے بھی کسی نہ کسی کا دل دکھ ہی جاتا ھے اور آپ کو احساس بھی نہیں ہوتا، ھے نا؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top