الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (22)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
غلط بات ہے اپیا میرا آپ سے کسی دن اسی بات پر جھگڑا ہو جائے گا کہ ہر بات سے اتفاق چہ معنی دارد۔
 

عندلیب

محفلین
کوئی بات نہیں میں آپ کو بتا دیتی ہوں‌مجھے آپ کی ایک بات سے ہمشہ اختلاف رہتا ہے ۔۔۔؟
سلام مسنون سے ۔
 
گو کہ یہ عادت مجھے دائجسٹوں کے فارمل مراسلون سے پڑی اسی سلسلے میں ایک لفظ اور تھا تسلیمات۔ آج سے ٹھان رہا ہوں کہ کبھی اتفاقاً عادتاً ایسا ہو گیا تو اور بات ہے ورنہ عمداً ایسا کبھی نہیں ہوگا ان شاء اللہ۔
 

سارہ خان

محفلین
ہر بات سے اتفاق ہوتا ہے یوں تو مجھے بھی آپ کی ۔۔۔ پر آپ کے لئے مشکل ہوگا میری ہر بات سے اتفاق کرنا ۔۔۔:battingeyelashes:
 
ثبوت کے طور پر میں بھی آپ سے اتفاق کر کے اس اتفاقی بات کو یہیں روکتا ہوں اور کسی اور موضوع پر گفتگو کرتا ہوں تب تک۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top