طاہر ہے کہ جرورت ہی نہیں تو کیون توانائی صرف کی جائے بلا سبب۔
ابن سعید خادم جنوری 27، 2009 #23 غلط بات ہے اپیا میرا آپ سے کسی دن اسی بات پر جھگڑا ہو جائے گا کہ ہر بات سے اتفاق چہ معنی دارد۔
ع عندلیب محفلین جنوری 27، 2009 #24 فرق کیا پڑئیگا میں تو آپ کی خوشی کے لئے آپ کے جھگڑے سے بھی متفق ہو جاؤںگی ۔۔۔
ع عندلیب محفلین جنوری 27، 2009 #26 کوئی بات نہیں میں آپ کو بتا دیتی ہوںمجھے آپ کی ایک بات سے ہمشہ اختلاف رہتا ہے ۔۔۔؟ سلام مسنون سے ۔
ابن سعید خادم جنوری 27، 2009 #27 گو کہ یہ عادت مجھے دائجسٹوں کے فارمل مراسلون سے پڑی اسی سلسلے میں ایک لفظ اور تھا تسلیمات۔ آج سے ٹھان رہا ہوں کہ کبھی اتفاقاً عادتاً ایسا ہو گیا تو اور بات ہے ورنہ عمداً ایسا کبھی نہیں ہوگا ان شاء اللہ۔
گو کہ یہ عادت مجھے دائجسٹوں کے فارمل مراسلون سے پڑی اسی سلسلے میں ایک لفظ اور تھا تسلیمات۔ آج سے ٹھان رہا ہوں کہ کبھی اتفاقاً عادتاً ایسا ہو گیا تو اور بات ہے ورنہ عمداً ایسا کبھی نہیں ہوگا ان شاء اللہ۔
ابن سعید خادم جنوری 27، 2009 #29 معاملہ اتفاق کا نہیں اصلاح کا تھا اور اس میں دیر نقصان دہ ہو سکتی تھی۔
سارہ خان محفلین جنوری 27، 2009 #32 ہر بات سے اتفاق ہوتا ہے یوں تو مجھے بھی آپ کی ۔۔۔ پر آپ کے لئے مشکل ہوگا میری ہر بات سے اتفاق کرنا ۔۔۔
ہر بات سے اتفاق ہوتا ہے یوں تو مجھے بھی آپ کی ۔۔۔ پر آپ کے لئے مشکل ہوگا میری ہر بات سے اتفاق کرنا ۔۔۔
سارہ خان محفلین جنوری 27، 2009 #38 ٹھیک ہے پھر اتفاق اتفاق بعد میں کھیلیں گے ۔۔ ابھی میں جاؤں نیند آ رہی ہے ۔۔۔
ابن سعید خادم جنوری 27، 2009 #39 ثبوت کے طور پر میں بھی آپ سے اتفاق کر کے اس اتفاقی بات کو یہیں روکتا ہوں اور کسی اور موضوع پر گفتگو کرتا ہوں تب تک۔
ثبوت کے طور پر میں بھی آپ سے اتفاق کر کے اس اتفاقی بات کو یہیں روکتا ہوں اور کسی اور موضوع پر گفتگو کرتا ہوں تب تک۔