الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

سارہ خان

محفلین
دیکھیئے بھیا باتوں میں لگایا ہوا ہے آپ نے اس لیے ایسا ہو رہا ہے ۔۔

اس سے پہلے کہ مزید غلطیاں کروں میں جا کر کچھ ارام کر لوں کہ دماغ جگہ پر آئے ۔۔
 
طمانیت ہوئی ایک اور دور کا کام تمام کرکے۔ اب میں ایسا کرتا ہوں کہ اس کا لیکھا جوکھا آپ کے مراسلے کے بعد ارسال کر دیتا ہوں اور اس دھاگے کو یہیں مقفل کر دیتے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top