الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

زین

لائبریرین
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)
ایک بار پھر یہ دھاگہ ہمارے کھاتے میں‌آگیا۔
تو شروع کرے ۔
الف ۔ اللہ
ب ۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم
 
بڑے میاں‌آپ کے کھاتے میں تو جائے گا ہی اگر پہلا سلسلہ پوری طرح‌ مکمل ہونے سے پہلے شروع کر دیں گے تو۔
 
تمام تو نہیں‌ ہوتا پر نئے دھاگے کی شروعات کرت ہوئے ہمیشہ الف سے شروع کیا جاتا ہے خواہ پچھلا دھاگہ کس بھی حرف پر ختم ہوا ہو۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top