الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

زین

لائبریرین
نصیب اچھا تھا آپ کا ورنہ میں توتھانے میں آپ کی گمشدگی کی رپورٹ درج کرانے جارہا تھا۔
پھر تو پپو تھانےدارآپ کو کہیں سے بھی ڈھونڈ کر لے آتے
 

زین

لائبریرین
یہی مسئلہ ہے کہ مجھے کچھ یاد نہیں رہتا،بے خوابی کے باعث برا حال ہے
ایسی حالت میں تھانے کا نام سن کر ہکا بکارہ ہوگیا
 

سارہ خان

محفلین
ٹھیک ہے پر ان کی نشت اتنی اعلیٰ ہے کہ میں نہیں سنبھال سکوں گی ۔۔ بس خانہ پری کے لئے آ سکتی ہوں :tounge:
 

زین

لائبریرین
ٹھیک ہے پر ان کی نشت اتنی اعلیٰ ہے کہ میں نہیں سنبھال سکوں گی ۔۔ بس خانہ پری کے لئے آ سکتی ہوں
mysmilie_39.gif
جائے مقام تو واقعی ان کا بہت بلند ہے ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top