الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

عندلیب

محفلین
قادر بھائی کی ذمہ داری ہے فکر معاش کی میری نہیں ، بس آج اپنے گھر والوں‌ سے بات کی ہے دن بھر ۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں جا رہا ہوں خاصی دیر کے لیے۔ میرا انتظار نہ کیا جائے۔ آپ سب کی اطلاع کے لیے لکھ کر جا رہا ہوں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top