الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

سارہ خان

محفلین
کوئی بات نہیں ۔۔ اپیا کے لئے سعود بھیا چھٹیاں لے لیں گے افس سے ۔۔ اب روز روز تھوڑی نہ جائیں گی آپ بھی وہاں ۔۔
 
گنجائش نکالنی پڑتی ہے اپیا۔ :) ویسے مجھے لگتا ہے کہ اب مجھے زندگی کو دنوں میں نہیں ہفتوں میں شمار کرنا چاہئے۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top