الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

جیہ

لائبریرین
ڈریں اللہ سے مردوں کو چائے کے لیے کیوں زحمت دے رہے ہیں۔ ویسے مرحوم کو شاعری والا بادہ پسند تھا۔۔۔ ان کی ایک نظم ہے ۔ ۔۔۔۔

پلائے جا، پلائے جا۔۔۔
 
زیادتی مت کیجئے اپیا آپ کہ جملے سے ایسا لگ رہا ہے جیسے یہ کسی کا ذکر خیر نہ ہو۔ :) (میں ذکر خیر کی ضد لکھنے سے دانستہ گریز کر رہا ہوں) :)
 

جیہ

لائبریرین
عین ممکن ہے کہ میں لکھنا چاہ رہی تھی کہ طلسماتی شخصیت ہے اپنے سعود بھائی جان کی;)
 

جیہ

لائبریرین
فرشتوں نے خبر دی ہوگی آپ کو عندلیب جی;)

ہو بھی سکتا ہے کیوں کہ بابا جانی سے سعود کی ملاقات ہونے والی ہے
؂ہو بھی سکتا ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top