الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

شمشاد

لائبریرین
یہ بھی خوب رہی۔ سبزیاں تو ساری کی ساری کھائی ہی ہوں گی۔ یہ الگ بات ہے کہ حیدر آباد میں اور یہاں ان کے ناموں میں فرق ہو۔
 

عندلیب

محفلین
ٹھیک سے مجھے معلوم نہیں!‌لیکن میں نے تو نہیں لی میں تو ذمہ داریوں‌سے بھاگتی ہوں مجھے تو آزادی پسند ہے ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top