الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

شمشاد

لائبریرین
کمال ہے آپ ابھی تک اسی انتظار میں ہی ہیں کہ یہاں کچھ کھانے کا بندوبست ہو جائے۔ اور خود سے کچھ نہیں کھایا۔
 
یہ آپ کہاں گم تھیں اپیا۔ اتنی دیر سے انتظار کر رہے تھے ہم مل کر۔ یہ بتائیے کھانے کو کیا لائی ہیں؟

اور ہم کنجوس نہیں بس مفلس واقع ہوئے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top