الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

زور ڈال رہے تھے ہم سب عرصے سے بےبیوں کو دیکھنے کی اور آج آپ عندلیب اپیا کا اوتار ملاحظہ فرما سکتی ہیں۔ :)
 
صحت ماشاء اللہ خوب ہے۔ اللہ حفاظت فرمائے۔ :) اور اپیا آپ کو یاد نہیں کہ شمشاد بھائی بھی اسی خواہش کا اظہار کر رہے تھے۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top