الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
چلیں جی اس دھاگے کی ساتویں قسط حاضر ہے۔

سارہ آپ نے خود ہی کیوں نہیں شروع کر دی یہ قسط؟
 

سارہ خان

محفلین
ذو معنی باتیں بہت کرتے ہیں سعود بھیا ۔۔:tounge:

شمشاد بھائی میں شروع تو کر دیتی لیکن بقول سعود کے یہ کام بڑوں کے کرنے کے ہوتے ہیں ۔۔:)
 
رہنے دیں شمشاد بھائی خواتین کی عمر زیر بحث نہیں لانی چاہئے۔ کہتے ہیں کہ کامیاب مرد وہ ہے جو عورتوں کی تاریخ پیدائش یاد رکھے اور سن پیدائش بھول جائے۔ ‌:)
 

شمشاد

لائبریرین
زمانے کی یہی ریت ہے تو یوں ہی سہی۔ ویسے جس اسکول میں میں پڑھتا تھا وہاں یہ سینئر استانی تھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ساری کی ساری تنخواہ لا کر بیوی کے ہاتھ میں دے دیتا ہوں، اب اس سے بڑھ کر اور کیا بتاؤں؟
 

عندلیب

محفلین
شمشاد بھائی یہاں تو ساری دنیا کے مردوں‌کی بات ہو رہی ہے ویسے ہماری دادی مرحومہ مجھے ایک محاورہ یوں یاد دلایا کرتی تھیں ، بول جھوٹے کا منہہ کالا ، بول جھوٹے کا منہہ کالا !!! :punga:
 

شمشاد

لائبریرین
صحیح فرماتی تھیں آپ کی دادی اماں کہ بول جھوٹے کا منہ کالا

آجکل اس کو " جھوٹ بولے کوا کاٹے" کہتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top