الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

جیہ

لائبریرین
واہ جی کیا بات کی ہے گھر کے آدمی۔۔۔۔ آپ کا اشارہ کہیں گھر کی مرغی دال برابر کے طرف تو نہیں؟
 

محمداحمد

لائبریرین
بات تو ہر جگہ ہی ہو رہی ہے پر بن نہیں پا رہی ہے (مذاق)

ویسے اسیے "مذاق" لکھنا بھی کتنا عجب سا لگتا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top