الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

ثقیل کام ہے خود کے لئے ایسی ہیڈنگ لگانا کہ “عندلیب ماہر: بلبل کے ہزار بول” پر اب تو آپ نے کرنے کا سوچ ہی لیا ہے۔ :)
 
صحیح فرما رہے شمشاد بھائی۔ اور مزے کی بات یہ کہ آتی بھی ہے تو اتنی دیر سے پوسٹ کرتے ہیں کہ دو حرف آگے تک بات پہونچ چکی ہوتی ہے۔ :)
 

سارہ خان

محفلین
ضرر رساں تو نہیں دو حرف آگے کی پوسٹ کرنا بھی ۔۔ اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں ۔۔۔:)
 
طور کی چوٹی پر بھی چلے جائیں تو بھی سوال ہی کریں گے۔ ارے بھئی سوال کرنے والا دھاگہ دوسرا ہے۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top