الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

ڈرتی بہت ہیں ڈ سے ہماری عندلیب اپیا۔ یہ میں پوسٹ کر دوں تو شاید ان کے پیغامات ترتیب میں آجائیں۔ :)
 
ظلم ہے اپیا آپ بھائی پر طنز فرما رہی ہیں۔ :) (مزاق)

خیر میں بھی کیا کہ اسے مسکرا کے برداشت نہ کر لوں۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top