الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

فکرمند ہونے کی بات ہے! ایسا کرتا ہوں کہ طلعت کو اپیا کہہ لیتا ہوں اور باقی جنہیں اعتراض ہو انہیں بیٹا کہہ لیتا ہوں۔ :)
 
وہ تو بہت پہلے سنا چکا ہوں بیٹا! (ویسے ابھی آپ نے اعتراض نہیں کیا ہے اس لئے اپیا ہی سہی) :)
 

عندلیب

محفلین
جا نا پڑئیگا مجھے یہاں سے، عربی تو مجھےآتی ہی نہیں ہے، بس تھوڑا ذبرستی کبھی مجبوری مین بولنے کی کوشش کرتی ہوں :(
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top