الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

حسن علوی

محفلین
واقعی شاید اسی لیئے ورنہ میں تو آج محفل ہی سے جڑ کر بیٹھا ہوں صبح سے کوئی اور کام نہیں کیا۔
 

عندلیب

محفلین
ہم کو بھی بتائیں اخر کیا بات ہوئی جو کوئی کام میں‌دل ہی نہیں ہے آج آپ کا محفل کے سوائے ۔۔۔
 

حسن علوی

محفلین
یہ وجہ ھے کہ طبیعت کچھ زبردست نہیں تھی آج تو ہر کام سے چھٹی اور فل ٹائم ریسٹ محفل کے سنگ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top