الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

شمشاد

لائبریرین
واقعی کسی کی ناک کٹ گئی یہاں؟ پلاسٹک سرجری سے دوبارہ جُڑنے کا امکان ہے کہ نہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ ایسی سرجری ہے جس سے کٹی ہوئی ناک دوبارہ جُڑ جائے گی اور جو کمی رہ جائے گی وہ پلاسٹک سے پوری ہو جائے گی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top