الفانوس قرآن سرچ انجن

دوست

محفلین
ابھی نظروں سے ایک ای میل گزری سوچا شئیر کرتا چلوں۔ الفانوس قرآن سرچ انجن پائیتھون میں لکھا گیا ہے جس کے ساتھ ایک اے پی آئی بھی دستیاب ہے۔ اس کی مدد سے قرآنی متن میں سرچ کی جاسکتی ہے۔ یہ بھی بتاتا چلوں کہ قرآنی عربی کارپس بھی بنایا جاچکا ہے۔ اس میں آپ کسی بھی لفظ کو اس کے کونٹیکسٹ میں دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ کسی بھی لفظ کی فریکوئنسی معلوم کی جاسکتی ہے۔ اور عربی دان اس کی گرامر اور سنٹیکس کے لیول پر سٹڈی بھی کرسکتے ہیں۔
 
MindRoasterMirs

بھائی یہ قرآن کارپس کے نام سے جو ویب سائیٹ ہے انتہائی ذبردست چیز ہے ۔ لیکن اردو میں نہ ہونے کی وجہ سے پاکستانی عوام اس سے فائیدہ نہیں اٹھا سکتی اگر کوئی بھائی اس کے چلانے والوں سے رابطہ کر کے اس کے حقوق کی بات کر لے تو ہم اس کو اردو میں بنا سکتے ہیں ساری کی ساری ویب سائیٹ کو ۔ انشاء اللہ
 
Top