الطاف حسین کا ڈرون حملہ ؟؟؟

طالوت

محفلین
اس کے بارے میں کیا خیال ہے ؟
الطاف حسین کی سپریم کورٹ سے غیرمشروط معافی

ویسے مجھے "بھائی" سے ایسی امید نہیں تھی۔ ایسے تو ہتھیار کبھی نہیں ڈالے تھے "بھائی" نے ، ہمیشہ بوریوں پہ کہ جیسے مغربی پاکستان میں پٹ سن کی بُو والا دعوی درست یا کارکنوں کو آزاد چھوڑ دینے پہ تان ٹوٹتی تھی۔

اب کارکن کس زمانے میں بندھے رہے، اس کی تحقیق بھی ابھی باقی ہے۔
 

یوسف-2

محفلین
1-7-2013_132327_1.gif

1-7-2013_132314_1.gif
 

عمراعظم

محفلین
اس کے بارے میں کیا خیال ہے ؟
الطاف حسین کی سپریم کورٹ سے غیرمشروط معافی

ویسے مجھے "بھائی" سے ایسی امید نہیں تھی۔ ایسے تو ہتھیار کبھی نہیں ڈالے تھے "بھائی" نے ، ہمیشہ بوریوں پہ کہ جیسے مغربی پاکستان میں پٹ سن کی بُو والا دعوی درست یا کارکنوں کو آزاد چھوڑ دینے پہ تان ٹوٹتی تھی۔

اب کارکن کس زمانے میں بندھے رہے، اس کی تحقیق بھی ابھی باقی ہے۔
ڈرون حملے کے لیے راہ بھی تو ہموار کرنی تھی نا۔۔۔ ورنہ شایدحملہ آور ہونے سے پہلے ہی ڈرون مار گرایا جاتا۔
 

الشفاء

لائبریرین
بتایا تو ہے انہوں نے کہ ڈرون اڑانے کے لئے کچھ "پُرزے" درکار ہیں۔ جن کی "تلاش" جاری ہے۔۔۔:)
 
Top