تعارف السلام و علیکم

مسلمانوں کا عروج و زوال

✒..... حضرت مولانا مفتی محمد امین صاحب پالن پوری دامت برکاتہم استاذِ حدیث و فقہ دارالعلوم دیو بند تحریر فرماتے ہیں کہ:
تاریخ شاہد ہے کہ جب تک مسلمان قرآنِ پاک کی پاکیزہ تعلیمات اور ارشاداتِ نبوی پر زندگی کے تمام شعبوں میں عمل کرتے رہے، اللہ جل شانہ نے مسلمانوں کو ایسی ترقی اور ایسا عروج عطا فرمایا جس کی نظیر پیش کرنے سے تمام اقوامِ عالم عاجز ہیں،
اور آج مسلمان کتاب و سنت چھوڑ کر ایسے ذلیل و خوار ہوگئے ہیں کہ اگلے لوگ اس کا تصور بھی نہیں کرسکتے تھے !

اصلاحِ معاشرہ ص ۲۳
اگر یہ تعارف ہے تو مجھے اپنے تعارف میں بخاری شریف پیش کرنی چاہیے تھی!
رمیز کالو ۔۔۔
نام سے جہاں تک اندازہ کر سکا ہوں، آپ کا تخلص کچھ سیاہی مائل ہے۔
بہر صورت، میں آپ کو اپنی ذاتی جانب سے محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ :redheart: گو کہ میں اس کا مالک نہیں، لیکن اپنا ہی گھر سمجھیے!
 
رمیز کالو

محفلین

قصہ مختصر یوں ہے کی
مجھے اپنا تعادف کرانا تھا ,سلام نکل کیا پر وہ ہوا نہیں البتہ گزیشتہ نکل جو واٹس آپ پر بھیجنی تھی یہاں پیوست ہو گئ.:)
 
خیر میرا نام رمیز ہے جو پاکستان میں کافی لوگوں کا ہے
میرا کنیتی نام" کالو"کسی رنگ سے نھیں ہے.
میں بھارت کے شہر ممبئ سے ہوں
میرے اہلخاندان کوکن کے ساحلی علاقے سے ہیں جہاں کے ھاپوس آم دنیا میں مشہور میں.
میں آب دوز جنگی جہاز بنانے کی کمپنی میں کام کرتا ہوں.
 
یہ ہوا نہ تعارف
اب دوبارہ محفل میں خوش آمدید
 
محمدظہیر

محفلین
خیر میرا نام رمیز ہے جو پاکستان میں کافی لوگوں کا ہے
میرا کنیتی نام" کالو"کسی رنگ سے نھیں ہے.
میں بھارت کے شہر ممبئ سے ہوں
میرے اہلخاندان کوکن کے ساحلی علاقے سے ہیں جہاں کے ھاپوس آم دنیا میں مشہور میں.
میں آب دوز جنگی جہاز بنانے کی کمپنی میں کام کرتا ہوں.
اردو محفل میں خوش آمدید رمیز صاحب
کالو نام پڑھ کر میں سمجھا انفرادیت کے لیے رکھا ہوگا کنیت جان کر ذرا تعجب ہوا : )
وہ مشہور آم ہم نے بھی کھائے ہوئے ہیں بڑے مزے دار ہوتے ہیں لیکن اب تک آپوس ہی کہتے رہے آج معلوم ہوا نام ھ سے شروع ہوتا ہے۔ آم کے علاوہ ممبئی کی کالی مینا بھی ہم نے بچپن میں بہت کھائی ہوئی ہے جو کالے جامن کی طرح نظر آتی ہے لیکن بہت چھوٹی ہوتی ہے پتا نہیں واقعی ممبئی کی ہوتی تھی یا بیچنے والا یوں ہی ممبئی کی کالی مینا کہتا تھا۔
 
آخری تدوین:

رمیز کالو

محفلین
دراص

دراصل کالی مینا بلخصوص کو کن کے جنگلات میں پائی جاتی ہیں اور ممبئ بھی کو کن کا ہی ایک حصہ ہے.
ممبئ سے لے کر گوُّا تک کے ساحلی علاقے کو کن پٹّی کہلاتے ہیں.
 
جی۔ گوا کی علاقائی زبان بھی کوکنی ہے۔ کیا آپ کی مادری زبان بھی وہی ہے؟
 
رمیز کالو

محفلین
thumbnail
 
رمیز کالو

محفلین
کبھی کبھی ھم اَذیت اور کُرب کے اُس مقام اُس موڑ سے گُزر رھے ھوتے ھیں کہ کُچھ رِشتوں کے ساتھ چلنے سے بہتر اُن کا توڑ دینا هوتا ه‌

کبھی کبھی ھم اَذیت اور کُرب کے اُس مقام اُس موڑ سے گُزر رھے ھوتے ھیں کہ کُچھ رِشتوں کے ساتھ چلنے سے پہتر اُن کا توڑ دینا…
 
Top