تعارف السلام علیکم!

مرحبا یا اخی!

درست کہا ہوگا۔۔
خوش آمدید
۔۔
نیز ،
"ی" کا اضافہ کسی بھی اسم کا ساتھ اپنا ذاتی تعلق ظاہر کرنے کے لیے کیا جاتا ہے ۔ یعنی "اخی" کا مطلب ہوا "میرا بھائی" اور "اختی" کا "میری بہن" ۔ :)
صرف بھائی کہنا ہو تو "اخ"(مفتوح الالف) ، بہن تو "اخت" (مضمون الالف)۔
:)
 
نور وجدان

لائبریرین

چونکہ آپ عربی میں ماہر ہیں ۔۔۔آپ سے اب سلسلہ رہے گا ۔۔ عربی سیکھنے کا۔۔۔ انشاء االلہ
 
نایاب

لائبریرین
وعلیکم السلام
جیتی رہیں ہنستی مسکراتی رہیں آمین
محفل اردو میں دلی خوش آمدید
بہت دعائیں
 
Top