تعارف السلام علیکم !!

میرا نام عبدالقادر خان ہے۔میں سافٹ ویئر انجینئر ہوں اور اردو ادب کا شیدائی ہوں
اردو ہے جس کا نام ھم جانتے ھیں داغ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سارے جہاں میں دھوم ہماری زبان کی ہے
امید ہے اس فورم سے میرے شوٖق کو پزیرائی ملے گی۔
شکریہ
 

تلمیذ

لائبریرین
وعلیکم السلام،
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، عبدالقادر خان صاحب۔
 
آخری تدوین:
ہا ہا ہا!!!! جناب وفا کا ذکر آیا تو بھائی جون کا شعر کہاں رکنے والا تھا۔۔۔:)
اور میں راولاکوٹ کشمیر سے ہوں
 

الف عین

لائبریرین
خوش آمدید، اردو کے شیدائیوں کو تو داغ کا یہ شعر غلط نہیں پڑھنا چاہئے!!
پذیرائی کو تو بہت لوگ غلط ’پزیرائی‘ لکھتے ہیں
 
Top