تعارف السلام علیکم

Ryan Khan

محفلین
اہل اردومحفل ۔۔۔السلام علیکم۔۔ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں کافی عرصہ سے آپ سے کے ساتھ یہاں ہوں۔۔۔لیکن باقاعدہ طورپر میری آئی ڈی رجسٹرڈنہیں ہوئی تھی۔۔جس وجہ سے
مجھے دوسری آئی ڈی بنانی پڑی۔۔۔اوراسکے لئے علیحدہ ای میل بھی بنوادی۔۔کیونکہ یہاں رجسٹرڈہوناازحدضروری تھا۔۔
پشاورسے میراتعلق ہے۔۔۔۔۔ہمارااٹھنا، بیٹھنا، چلناپھرنا، لکھناپڑھنا، لڑناجھگڑنا۔۔وغیرہ۔۔سب کچھ پشتومیں ہوتاہے۔۔
اسلئے اردوبولنے اورلکھنے میں کافی دقت ہوتی ہے۔۔ان شاء اللہ۔۔یہاں اردوادب کے بارے میں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔۔
آپ سب کی راہنمائی کاطلب گار۔۔
 
bamboo-sign-welcome_1.jpg
 
Top