تعارف السلام علیکم

ذوالقرنین

لائبریرین
اردو محفل میں خوش آمدید!
میرے کافی سارے رشتہ دار بشمول سالا صاحب ابو ظہبی میں اپنا ذاتی کاروبار کر رہے ہیں۔ اگر اللہ نے چاہا تو میں بھی فری میں وزٹ ویزے پر آؤں گا۔ :):):)
 
عبدالودود

محفلین

نہت شکریہ ذوالقرنین بھائی۔ ضرور آئے گا۔ اچھا ملک ہے۔ ضرور دیکھیں۔
 
Top