تعارف السلام علیکم

ویسے سفینہ بھابی+لٹل سسٹر:):):) میرا خیال ہے کہ آپ اس وقت محفل کی واحد خاتون ہیں جنہوں نے اپنی تصویر لگا رکھی ہے(y)(y)
ایسی بھی کوئی بات نہیں اس سے پہلے عنیقہ ناز مرحومہ نے بھی اپنی تصویر لگا رکھی تھی۔
اس لحاظ سے تو میں بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہوئی ہوں۔:)ویسے اگر یہ کوئی اتنی اعتراض والی بات ہے تو میں بدل دیتی ہوں۔
 
بھابھی ، اکنامکس پر میری ایک درخواست ہے کہ ایک دھاگہ کھولیں جس میں معاشیات کی بنیاد سے بات چیت شروع کریں۔
خاص طور پر آپ کے من پسند موضوع میکرو اکنامکس جس میں اکنامکس میں موجود مشہور تھیوریوں پر بات ہو سکے اور ہم سوال جواب کے ذریعے اس مضمون کو بہتر سمجھ سکیں۔

کیا آپ نے میرے فراہم کردہ مندرجہ بالا لنک کو دیکھا ہے۔

رچرڈ ڈی وولف ( امریکی مارکسٹ اکنامسٹ)
 
مقدس

لائبریرین
مجھے بھابھی ،اپیا کچھ بھی کہہ لیں مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے۔ویسے میں 24 سال کی ہوں۔پتہ نہیں اب آپ مجھ سے بڑی ہیں یا چھوٹی ِ؟
اوئی میں تو آپ سے بڑی ہوں۔۔ میں نے تو نہیں اپیا کہنا اب
ہی ہی ہی ہی۔۔ آپ مجھے آپا کہہ سکتی ہو :rollingonthefloor:
 
مقدس

لائبریرین
بھابھی ، اکنامکس پر میری ایک درخواست ہے کہ ایک دھاگہ کھولیں جس میں معاشیات کی بنیاد سے بات چیت شروع کریں۔
خاص طور پر آپ کے من پسند موضوع میکرو اکنامکس جس میں اکنامکس میں موجود مشہور تھیوریوں پر بات ہو سکے اور ہم سوال جواب کے ذریعے اس مضمون کو بہتر سمجھ سکیں۔

کیا آپ نے میرے فراہم کردہ مندرجہ بالا لنک کو دیکھا ہے۔

رچرڈ ڈی وولف ( امریکی مارکسٹ اکنامسٹ)
محب بھائی ان بیچاری کو ذرا انجوائے تو کرنے دیں۔۔ آتے ساتھ کام پر لگا دیا :p
 
بنت شبیر

محفلین
اچھا جی۔پھر تو آپ بہہہہہہہہت چھوٹی ہیں:pاتنے چھوٹے بچوں کو ساری توجہ پڑھائی پر دینی چاہیے۔کیا سمجھی چھوٹی بچی؟
آپ میرا ٹیلنٹ دیکھیں عمر نہیں:)
اصل میں ہمیں ہمارے بڑے بھائی اردو کی خدمت کرنے کا درس دیتے رہتے تھے پھر ہم نے ان کی آواز پر لبیک کہا اور سب کچھ اردو میں لکھنا شروع کر دیا۔ حالانکہ میں انگریزی بہت اچھی بولتی ہوں اب میں نے اس کو ضرورت کے طور پر استعمال کرنا شروع کر دیا ہے
 
ایسی بھی کوئی بات نہیں اس سے پہلے عنیقہ ناز مرحومہ نے بھی اپنی تصویر لگا رکھی تھی۔
اس لحاظ سے تو میں بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہوئی ہوں۔:)ویسے اگر یہ کوئی اتنی اعتراض والی بات ہے تو میں بدل دیتی ہوں۔
ہاں پر وہ تو ان کے بلاگ پر تھی نا:)
میں محفل کی بات کررہا تھا:)
میں نے کب اعتراض کیا:eek::eek:
میں تو اس بات کی تعریف کر رہا تھا:)
 
آپ میرا ٹیلنٹ دیکھیں عمر نہیں:)
اصل میں ہمیں ہمارے بڑے بھائی اردو کی خدمت کرنے کا درس دیتے رہتے تھے پھر ہم نے ان کی آواز پر لبیک کہا اور سب کچھ اردو میں لکھنا شروع کر دیا۔ حالانکہ میں انگریزی بہت اچھی بولتی ہوں اب میں نے اس کو ضرورت کے طور پر استعمال کرنا شروع کر دیا ہے
ویسے مجھے بھی یہ درس کافی عرصے سے مل رہا تھا بالآخر میں نے بھی اس بارے میں سوچ ہی لیا۔
 
بھابھی ، اکنامکس پر میری ایک درخواست ہے کہ ایک دھاگہ کھولیں جس میں معاشیات کی بنیاد سے بات چیت شروع کریں۔
خاص طور پر آپ کے من پسند موضوع میکرو اکنامکس جس میں اکنامکس میں موجود مشہور تھیوریوں پر بات ہو سکے اور ہم سوال جواب کے ذریعے اس مضمون کو بہتر سمجھ سکیں۔

کیا آپ نے میرے فراہم کردہ مندرجہ بالا لنک کو دیکھا ہے۔

رچرڈ ڈی وولف ( امریکی مارکسٹ اکنامسٹ)
جی بھائی ضرور انشاءاللہ ۔مجھے پہلے بھی یہ مشورہ میرے مجازی خدا دے چکے ہیں۔:)
 
ن

نامعلوم اول

مہمان
اوئی میں تو آپ سے بڑی ہوں۔۔ میں نے تو نہیں اپیا کہنا اب
ہی ہی ہی ہی۔۔ آپ مجھے آپا کہہ سکتی ہو :rollingonthefloor:
سفینہ پرویز بہن۔ مقدس جو چاہے کہے کہنے دیں۔ اس کی طرف سے سب چلتا ہے۔ مجھے "انکل بھیا" کہتی ہے!!

اور مقدس - جب مجھے "انکل بھیا" بنا دیا تو پھر جسے جو مرضی کہو۔ میرا نہیں خیال کوئی ناراض ہو گا!!

جو دوسروں کو انکل و آپا کہے، اسے​
"آئینہ کیوں نہ دوں کہ تماشا کہیں جسے"​
چھوٹوں کو اپنے تو نے بنایا ہے جو بزرگ​
"ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے"​
نوٹ: جنھیں سمجھ نہ آئی ہو، ان کے لیے جو اوپر دو شعر لکھے، دراصل غالب کے ایک شعر میں تصرف کیا ہے۔ واوین میں دیے گئے مصرعے اصل میں غالب کے ایک شعر کے ہیں۔​
 
Top