السلام علیکم

الغزالی

محفلین
السلام علیکم
مجھے کچھ رہنمائی درکا ر ہے ۔پلیز مدد فرمائیں۔
ہندوستان میں حال ہی الغزالی اسلامک فورم شروع کیا ۔جو مائی بی بی اسکرپٹ ہر ہے۔چند دن سے خوکار اردو لینگویج میں کچھ پرابلم ہے یعنی بغیر ونڈو لینگویج بدلے نہ لاگن ہو سکتے ہیں اور نہ ہی ٹیکس باکس میں لکھ سکتے ہیں ۔الغزالی اراکین کی ڈھیروں شکایت سے ہم پریشان ہیں ، جناب الف عین صاحب کو اللہ جزائے خیر دے انھوں نے آپ کی طرف رہنمائی فر مائی ۔پلیز اس سلسلہ میں رہنمائی فر مائیں لنک یہ ہےhttp://www.algazali.org/forum والسلام
 
اردو محفل میں خوش آمدید۔ ہمیں آپ کی مدد کرکے خوشی ہوگی۔

کیا آپ نے اردو محفل کے مائی بی بی سپورٹ فورم میں مطالعہ کیا ہے۔ وہاں شاید آپ کو اردو پیڈ انٹگریشن کے حوالے سے کچھ مواد دستیاب ہو جائے۔ محفل میں اردو پیڈ کے حوالے سے زیادہ تر مسائل نبیل بھائی حل کرتے ہیں۔ آپ ان کے جواب کا انتظار کر سکتے ہیں۔

اردو محفل، انٹرنیٹ پر اردو کی ترویج کے لئے صدق دل سے کوشاں ہے۔

ویسے آپ سے درخواست ہے کہ عنوان ایسا رکھا کریں جو موضوع کی مناسبت سے ہو۔
 

الف عین

لائبریرین
امید ہے کہ نبیل کا ربط دیکھنے سے ’افاقہ‘ ہوا ہوگا۔
اور مراسلے کا نام یا عنوان کی خود تدوین کر سکتے ہیں۔ جیسے مائی بی بی میں اردو اڈیٹر کا انٹیگریشن۔
یہاں میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔
 
Top