تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

بنت یاسین

محفلین
​
​
جی محترمہ!​
کس کی کتابِ زیست سے آپ اپنے مطالعہ کا آغاز فرمارہی ہیں۔​
لوگوں کا مطالعہ جوئے شیر لانے سے کم نہیں۔​
پہلے یہ تو بتائیےکہ آپ نے خود اپنی ذاتِ مبارکہ کا بالاستیعاب مطالعہ فرما لیا ہے کیا؟​
جو آپ دوسروں کا مطالعہ کرنے نکل پڑیں؟​
برا مت مانیے گا۔ ​
لوگوں کا مطالعہ اچھی بات ہے،​
لیکن اس سے قبل پہلے ہمیں خود اپنی ذات کا مطالعہ کرنا چاہیے۔کہ​
من عرف نفسہ فقد عرف ربہ​
کے مطابق مطالعہ ذات معرفت ربانی کا پہلا زینہ ہے۔​
آپ کا مطالعہ کرکے خوشی ہوئی، آپ تو اچھے خاصے مقرر ہیں۔
 
KwULv.png
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top