تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گذرے گا۔ ہم یقین دہانی کراتے ہیں کہ تمام محفلین کا تعاون آپ کو حاصل رہے گا نیز کسی مشکل کی صورت میں محفل کے ذمہ داران سے رابظہ ضرور کیجئے گا۔ :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
بہت شکریہ آپا۔۔۔۔
کچھ وجوہات کی وجہ سے میں پرائیویٹ طریقے سے تعلیم حاصل کر رہا ہوں

ہمممم میں نے بھی پرائیویٹ ہی کیا تھا :)
اگر آپ کو اپنی پڑھائی میں کسی قسم کا مسئلہ درپیش ہو تو آپ بلا جھجک کہہ سکتے ہو ، مجھے چھوٹے بھائی کا کام کر کے خوشی ہو گی :) :) :)
 
ہممم م میں نے بھی پرائیویٹ ہی کیا تھا :)
اگر آپ کو اپنی پڑھائی میں کسی قسم کا مسئلہ درپیش ہو تو آپ بلا جھجک کہہ سکتے ہو ، مجھے چھوٹے بھائی کا کام کر کے خوشی ہو گی :) :) :)

فی الحال تو کوئی مسئلہ نہی ہے۔۔۔
اگر خدانخواستہ ہوا تو آپ کو تکلیف دونگا
 
Top