تعارف السلام علیکم محفلین

مجھے یہاں پہ آتے جاتے رہنا چاہیئے

  • جی ضرور

    Votes: 5 71.4%
  • آپ کی مرضی

    Votes: 2 28.6%
  • ہمیں کیا لگے

    Votes: 0 0.0%
  • تکلف نہ ہی کریں تو بہتر ہے

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    7
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
فاروق بھائی میری انگریزی اتنی اچھی نہیں ہے - میں سمجھ نہیں سکا
(Seal pack or cell pack (cell phone pack
آپ کی مراد نیلے رنگ والی تھی اور ہماری کم عقلی کہ پہلی نظر میں اسکو لال رنگ والا سمجھ بیٹھے یہ تھی ہماری سمجھداری کی ادنی سی مثال جسکا آپ نے تذکرہ کیا تھا
 
Seal pack or cell pack (cell phone pack
آپ کی مراد نیلے رنگ والی تھی اور ہماری کم عقلی کہ پہلی نظر میں اسکو لال رنگ والا سمجھ بیٹھے یہ تھی ہماری سمجھداری کی ادنی سی مثال جسکا آپ نے تذکرہ کیا تھا

فاروق بھائی میں ایسی لیے نہیں سمجھ سکا تھا :)
 
اھلاً وسھلاً مرحباً بکم
آپ کے آنے سے محفل میں رونق بڑھ گئی۔
اللہ آپ کواچھی نوکری اورچھوکری سےنواز دے یہ دعا ہے ہماری۔
بہت بہت شکریہ جناب والا آپ کی عزت افزائی کا
چھوکری والی تو آٹھ سال پہلے پوری ہو چکی
ہاں البتہ اچھی نوکری یا اپنے ذاتی کاروبار کی خواہش کی طلب زوروں پر ہے
 
نہ کرو یار! مطبل بندھن میں بن ہوچکے ہو؟
اللہ آپ کی تمام جائز خواہشات کو اپنے غیب کے خزانے سےپورا کردے۔آمین
جی بالکل ایسا ہی ہے بندھن میں بندھے آٹھ سال ہونے کو ہیں
اور دعا کے لئے شکریہ کے بندے کو دعاؤں کی ضرورت ہر وقت
 
Top