بیت شکریہ۔۔بالکل آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا ۔ ہم آپ کو خوش امدید کہتے ہیں۔
محفل پر خوش آمدید!میرا نام عائشہ خان ہے۔۔ اللہ کے فضل سے شادی شدہ ہوں ۔۔ماشاءاللہ چار بچے ہیں۔۔ کافی عرصے سے محفل میں خاموش مہمان آ رہی ہوں۔۔اب سوچا کہ ممبر بن کر دیکھ لیا جائے۔۔ امید کرتی ہوں کہ۔یہاں وقت اچھا گزرے گا۔۔
بہت شکریہ۔۔خوش آمدید بہنا![]()
بہت شکریہوعلیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید
بہت شکریہخوش آمدید۔![]()
بہت شکریہخوش آمدید
بہت شکریہخوش آمدید
بہت شکریہخوش آمدید خوش آمدید